پی سی بی نے 4رکنی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا، ہارون رشید سربراہ ہونگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا جس کا اعلان چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا ، پی سی بی کی اس چار […]
وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید 72 ارب روپے جاری

اسلام آ باد( نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید72 ارب روپے جاری کر دیئے۔وزارت منصوبہ بندی حکام کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال اب تک 566 ارب 85 کروڑ روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔ جاری کردہ فنڈز گزشتہ سال کی نسبت 100 ارب روپے زیادہ ہیں۔ گزشتہ سال اسی […]
نیازی کا نام نہاد امریکی سازش کا بیانیہ زمین بوس ہوچکا، شیری رحمان

اسلام آ باد( نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹرشیری رحمان نے کہا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کا نام نہاد ’امریکی سازش‘کا بیانیہ زمین بوس ہو چکا، جنہوں نے خط لہرا کر امریکہ پر حکومت گرانے کا الزام لگایا وہ آج امریکی ارکان کانگریس کی […]
عمران خان گرفتار ی کے بعد پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کی گرفتار یوں کا سلسلہ جاری ، تعداد 4ہزار تک پہنچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اداروں پر حملے کرنے والوں اور توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کی گرفتار یوں کا سلسلہ جاری ، تعداد 4ہزار کے قریب پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق لاہور سے 2ہزار کے قریب شر پسندوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ مزید افراد کی گرفتاریاں بھی متوقع ہیں […]
آزادکشمیر کے 2 نوجوان راجن پور سے اغوا، 2کروڑ تاوان مانگ لیا، گھر والے پریشان

عباسپور( نیوزڈیسک) آزادکشمیر کے علاقے عباسپور ٹاؤن کی وارڈ چھاترہ کنولی کے دو محنت کش شریف نوجوانوں کو تجارت کی غرض سے پنجاب اور سندھ کے علاقے راجن پور میں بلا کر مشہوربدنام زمانہ کچے کے علاقے میں اغواء کرلیا گیا اور اغواکاروں نےتاوان کی غرض سے مغوی نوجوانوں کے غریب ورثاء سےدو کروڑ روپے […]
مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کیخلاف مظفرآباد میں احتجاجی ریلی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کیخلاف مظفرآباد میں احتجاجی ریلی، مظاہرین کی بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی ۔تفصیلات کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی ، جس میں حریت رہنمائوں سمیت مختلف سیاسی ، سماجی اورمذہبی تنظیموں نے شرکت کی،مقررین نے خطاب کرتے […]
چیٹ جی پی ٹی نے موبائل ایپ متعارف کرادی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے حوالے مشہور کمپنی چیٹ جی پی ٹی نے موبائل ایپ متعارف کرادی۔ تفصیلات کے مطابق مقبولیت میں چیٹ جی پی ٹی نے انسٹا گرام اورٹک ٹاک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ،اس لیے اب اس کا موبائل ایپ ورژن بھی متعارف کرایا دیا گیا ہے جو فل وقت صرف […]
ملک میں امن وامان کی صورتحال وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں امن وامان کی صورتحال وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہبازشریف کریں گے ، اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ،صوبوں اور وفاق سے متعلقہ افسران بھی شرکت کریں گے ۔ واضح رہے کہ اجلاس میں 9مئی سے متعلق گرفتاریوں […]
عازمین حج ملک وقوم کیلئے خصوصی دعا کریں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اپیل

فیصل آباد(نیوز ڈسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عازمین حج ملک وقوم اور مسلم امہ کیلئے خصوصی دعا کریں۔آج فیصل آباد میں حج پرواز کی روانگی سے قبل عازمین حج سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہا کہ اللہ اپنے مہمانوں […]
اللہ کو معلوم ہے مائنس کون اور پلس کون ہوگا لیکن اب یہ ہو کر رہے گا ، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ یہ تو اللہ تعالیٰ کو ہی معلوم ہے کہ مائنس کون اور پلس کون ہوگا لیکن اب یہ ہو کر رہے گا ،فیصلہ اسی ہفتے میں ہوجائے یااگلا ہفتہ دیکھ لیں۔ جون میں چت یاپٹ ہوکررہے گا۔سماجی را بطے کی […]