ٹانک میں فوجی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

ٹانک ( اے بی این نیوز )خیبر پختنونخواہ کے ضلع ٹانک میں آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 فوجی جوان شہید ہو گئے ہیں۔پاکستان افواج کے شعبہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے علاوہ معصوم شہریوں […]
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 جج حضرات کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 جج حضرات کی ملاقات،ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی جو خشگوار ماحول میں ہوئی، جسٹس فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی چائے اور کافی سے تواضح کی۔
ملک میں جاری گرمی کی لہر میں مزید اضافے کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی میں شدت کی پیشگوئی کردی،ملک میں جاری گرمی کی لہر اور لوڈ شیڈنگ نے پہلے ہی عوام کو پریشان کررکھا ہے، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں کا درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے، اسلام آباد میں بھی سورج آنکھیں دکھا […]
حکومت سے رئیل اسٹیٹ پرلگائے جانیوالے ٹیکسز میں کمی کامطالبہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن پروگریسو اتحاد گروپ کے صدر عاطف جمیل بٹ نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو تحفظ فراہم کیا جائے کیونکہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،حکومت رئیل اسٹیٹ پرلگائے جانیوالے ٹیکسز میں کمی کرے، پراپرٹی ویلیو ایشن کے […]
اسلام آباد ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی، بجھانے کی کوشش جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی ہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو آگ سید پور ویلج سے اوپر جنگل کے ایریا میں لگی جس قابو پانے کے لئے وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اورفائر بریگیڈ اور وائلڈ لائف کی ٹیموں کی مارگلہ ہلز پرلگی […]
اپنی شکست تسلیم کرنے کے بجائے عمران خان نے امریکی سازش کا ڈارمہ کیا، احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپنی شکست تسلیم کرنے کے بجائے عمران خان نے امریکی سازش کا ڈارمہ کیا،پی ٹی آئی حکومت کوآئینی طور پرہٹایا گیا،،وفاقی وزیر احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو کہا عمران خان نے سازش اور منصوبہ بندی سے 9مئی کو جلاؤ گھیراؤ کرایا،یہ چاہتے ہیں انہیں دوبارہ سہولت کاری کرکے اقتدار […]
پی ٹی آئی کے بہت سے ممبران جماعت اسلامی کو ووٹ نہیں دینا چاہتے،سعید غنی

کرا چی ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے بہت سے ممبران جماعت اسلامی کو ووٹ نہیں دینا چاہتے،سعید غنی کا میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ کہا ،عمران خان اور حافظ نعیم کی کچھ عادتیں ملتی جلتی ہیں پیپلزپارٹی کا میئر ہوگا تو بہتر طور پرکام کرسکے گا،ہم نے پی ٹی آئی سے تعاون کی […]
حکومت نے مسلح لوگوں کو عوام پرکیوں چھوڑا، کوئی ذمہ داری اٹھا نے کیلئے تیار نہیں ،سرا ج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے مسلح لوگوں کو عوام پرکیوں چھوڑا، کوئی ذمہ داری اٹھا نے کیلئے تیار نہیں ،امیر جما عت اسلامی سرا ج الحق کی میڈیا سے گفتگو، انہون نے کہا ادارے ایک دوسرے پر تنقید میں مصروف ہیں ،قوم کے مسائل پر کسی کی تو جہ نہیں ، رقبے کےلحاظ […]
عثمان بزدار دور حکومت کا ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار دور حکومت کا ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا۔دستاویزات کے مطابق بزداردور حکومت میں پنجاب یونیورسٹی کے بعد یو ای ٹی لاہور ميں بھی آؤٹ آف ميرٹ ترقياں اور عہدوں کی بندر بانٹ کی گئی، مبینہ طور پر پی ٹی آئی رہنما اعجازشاہ نے اپنے کزن سید منصور […]
معاشی حالات خوفناک صورتحال اختیار کر گئے ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )معاشی حالات خوفناک صورتحال اختیار کر گئے ہیں،اسمبلی میں جانے یا نہ جانے سے فرق نہیں پڑتا،شیخ رشید کاٹویٹ، انہوں نے کہا کہ قوم عسکری اداروں پرحملے پر رنجیدہ ہے،بیگناہوں کی گرفتاریوں سے اداروں کی ساکھ کونقصان پہنچے گا،حکومت کا ساتھ دینے والا ڈوب جائے گا،کسی کے مائنس کا پلس […]