اہم خبریں

ہنگو، دہشتگردوں کا نجی آئل کمپنی پر حملہ، 6 سکیورٹی اہلکار شہید

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے منجی خیل میں نجی آئل کمپنی میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔منجی خیل میں منزلی 10 آئل فیلڈ ویل پر دہشتگردوں نے جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا،سکیورٹی فورسز کےساتھ دہشتگردوں کی2 گھنٹے تک جھڑپ جاری رہی ۔دہشتگردوں […]

القادر ٹرسٹ کیس، نیب کوعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد احتساب عدالت میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ہوئی ، وزیراعظم عمران خان لاہور سے اسلام آباد آکرعدالت میں پیش ہوگئے ۔ احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظورکرتے ہوئے نیب حکام کو گرفتاری سے روک دیا گیا۔ القادر ٹرسٹ کیس میں وکیل خواجہ […]

سر اب بھی نہیں سمجھیں گے ، آپ کو ہمیشہ غلط اطلاع دے کر مس گائیڈ کیا جا تارہا، فیصل واوڈا

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے عمران خان کی نیب میں پیشی کے حوالے سے کہا کہ سر اب بھی آپ نہیں سمجھیں گے ، آپ کو ہمیشہ غلط اطلاع دے کر مس گائیڈ کیا جا تارہا۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر فیصل […]

بیرون ملک سے پاکستانی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانیوالوں کو نہیں بخشا جائیگا، کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرون ملک بیٹھ کر پاکستانی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کو نہیں بخشا جائے گا، کارروائی کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے ممطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سید ولی کیخلاف پشاور میں مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں گالم گلوچ اور ریاستی اداروں کیخلاف شر انگیز بیانات دینے […]

مسرت چیمہ، جمشیدچیمہ، افتخار گیلانی نے عمران خان کو خیر آباد کہہ دیا

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ جبکہ جمشید چیمہ کے بیٹے نے مسرت جمشید اور جمشید چیمہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کی تصدیق کی دی۔دوسری جانب پی پی 250 بہاولپور سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر سید افتخار گیلانی نے تحریک انصاف کا ٹکٹ واپس کردیاسید […]

رجب طیب اردوان کا پلڑا بھاری، صدر بننے کے امکانات روشن

انقرہ(نیوزڈیسک) رجب طیب اردوان کا دوبارہ صدر بننے کے امکانات روشن ہوگئے جبکہ اپوزیشن کے امیدوار کمال کلیکداروگلو کیلئے مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ترکی کے صدارتی الیکشن کے ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں تیسرے نمبر پر رہنے والے امیدوار سینان اوعان صدر ایردوان سے ملاقات ، سینان اوگن نے صدر رجب طیب […]

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ پیشی، جوڈیشل کمپلیکس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ پیشی ، جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ، جوڈیشل کمپلیکس کی دونوں اطرف کی سٹرکوں کو سِیل کر دیا گیا ، بغیر چیکنگ کے غیر متعلقہ افراد جوڈیشل کمپلیکس نہ جا سکیں گے […]

ضمانت پر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری سے شیری مزاری نہیں ٹوٹیں گی، عمران خان

عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ضمانت کے باوجود شیریں مزاری کو گرفتار کرنے سے شیریں مزاری نہیں ٹوٹیں گی بلکہ اس سے دوسروں کو ہمت ملے گی۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی رہنما […]

بلاول بھٹو کا لطیف اکبر کے بطور اپوزیشن لیڈرقانون سازاسمبلی سے خطاب پرتعجب کا اظہار

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خارجہ و چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اپوزیشن لیڈر کے طور پر چوہدری لطیف اکبر کے خطاب پر تعجب کا اظہار، بلاول بھٹو نے پوچھاکہ ابھی تک ہماری پارٹی کے ہی اپوزیشن لیڈر ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جس کا حق […]

الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، وفاقی مشیر امور کشمیر قمرزمان کائرہ، فیصل ممتاز راٹھور کو شوکاز نوٹس جاری

باغ (نیوزڈیسک) آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ اور آزاد کشمیر کے وزیر فیصل راٹھور کو شوکاز نوٹس کرتے ہوئے 23مئی کو طلب کر لیا۔ وفاقی مشیر امور کشمیر قمرالزمان کائرہ اور آزاد کشمیر کےوزیر حکومت فیصل ممتاز […]