لالہ موسیٰ ،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

لالہ موسیٰ (نیوزڈیسک) لالہ موسیٰ کے قریب دھامہ روڈ پر نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ ، فائرنگ کی زد میں آکر باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ لالہ موسیٰ شہر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، واردات کے بعد ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے […]
ایمازون کےبانی جیف بیزوس نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس نے اپنی گرل فرینڈ لورین وینڈی سانچیز سے منگنی کرلی۔عالمی میڈیا کے مطابق ایما زون کے بانی 59 سالہ جیف بیزوس کی گرل فرینڈ 53 سالہ امریکی صحافی اور اینکر ہیں۔ جیف بیزوس نے جنوری 2019 میں اپنی بیوی میکنزی اسکاٹ کو طلاق دینے کا اعلان کیا […]
میرے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، مجھے ہٹایا گیا تو آپ متحد رہنا ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید

گلگت(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ میرے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، مجھے ہٹایا گیا تو آپ متحد رہنا ۔تفصیلات کے مطابق پارٹی پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ عمران خان قائد ایوان کیلئے جس کا نام تجویز کریں اس کا ساتھ دینا […]
پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم عدالت کےاحاطے سے سے گرفتار

بہاولپور(اے بی این نیوز ) تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم انسداد دہشتگردی عدالت کےاحاطے سے گرفتار۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماراجہ سلیم عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرنیوالوں میں شامل رہے ۔ نو مئی کے ہنگاموں میں ملوث افراد کیخلاف پولیس کا کریک ڈائون جاری ہے ۔ مرکزی قیادت تھری […]
لوگ نہیں چھوڑ رہے، کن پٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوائی جارہی ہے، عمران خان کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ لوگ پارٹی چھوڑ نہیں رہے، کن پٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوائی جارہی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا مسرت چیمہ اور جمشید چیمہ کے پارٹی چھورنے کے حوالے سے ردعمل آگا گیا ، اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی […]
انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 8 مختلف کیسز میں 8 جون تک ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 8 مختلف کیسز میں 8 جون تک ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد کے جسٹس جج راجہ جواد عباس نے عمران خان کیخلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت […]
پی ٹی آئی کو دھچکا،جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ،وکیل نے تصدیق کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ ،وکیل نے تصدیق کردی ۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسرت چیمہ اور جمشید چیمہ کے وکیل ملک ریریاض نے کہا کہ دونوں رہنما پاکستان تحریک انصاف چھوڑ […]
بنگالی کپتان شکیب کی جگہ لینے کیلئے آدھی ٹیم میدان میں آگئی

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی سیٹ خالی ہونے پر بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کپتانی کی دوڑ میں شامل ہوگئے ۔ کپتان شکیب الحسن کی جگہ کون لے گا؟ امیدواروں کی قطار لگ گئی ، کپتان شکیب الحسن انجری کے باعث افغانستان کیخلاف نہیں کھیل سکیں گے۔ افغان کرکٹ ٹیمکے، ٹور […]
قومی اسمبلی میں بکنے والوں کا جمعہ بازار، حکومت ملک چلانے میں ناکام ہوچکی، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکوت کی نہ کوئی بات نہ اوقات نہ معاملات نہ ہی حالات ہیں ملک میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے 9مئی کے حقیقی سازشی مجرموں کو سزا دیں بے گناہوں معصوموں کو رہا کریں یہ حکومت ملک چلانے میں ناکام ہوگئی ہے گروتھ منفی ہوگئی ہے قومی اسمبلی میں بِکنے اور بکنے والوں کا […]
آسٹریلیا میں کنگ سائز مشزومز کی افزائش ،علاقہ مکین حیران رہ گئے

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں کنگ سائز مشزومز کی افزائش ،علاقہ مکین حیران رہ گئے۔۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے جنوبی علاقوں میں بارشوں کے بعد بڑے سائز کے مشور اُگ آئے ،ان خود رو مشورومز کو حیرات زدہ رہ گئے ۔ ماہرین نے ان بڑے ساز کے مشرومزکو کھانے سے منع کردیا کیونکہ اس کو کھانے […]