اہم خبریں

ایشیاکپ مقابلہ، بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیاکپ مقابلہ، بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔بی سی سی آئی نے مشروط طور پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ٹیم کوبھارت میں شیڈول ورلڈکپ کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کرنا ہوگی۔ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھارت ایشیاکپ […]

حکومت نے امراض قلب میں استعمال ہونیوالے اسٹنٹس کی قیمت بڑھا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مہنگائی میں اضافہ، حکومت نے امراض قلب میں استعمال ہونیوالے اسٹنٹس کی قیمت بڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے دل کی شریانیں کھولنے والے اسٹنٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق امریکی زینکس ایکس پیڈیشن سٹنٹ کی قیمت ایک لاکھ 34 ہزار 369 روپے جبکہ رینکس […]

سیاسی رویوں کا تجزیہ

معروف دانشور مولانا وحیدالدین سائنسی توجیحات کے حوالے سے انسانی مزاج اور رویوں کا تجزیہ کرتے ہیں توحالات و واقعات ایک وڈیو فلم کی صورت انسان کی آنکھوں کے روبرو معروضی حقائق کی تصویری جھلکیوں کا انبار لگ جاتا ہے ۔ راز حیات میں لکھتے ہیں مادہ کی آخری اکائی ایٹم ہے ،جس طرح سماج […]

پاکستان کے سیاسی طبقات

پاکستان بننے کے بعد ملک کی باگ ڈور جن طبقات کے ہاتھوں میں چلی گئی وہ تین تھے: (۱) جاگیردار اور زمیندار (۲) بیوروکریٹس (۳) اور جرنیل صاحبان۔ پاکستان بننے کے بعد ملک کی باگ ڈور جن طبقات کے ہاتھوں میں چلی گئی وہ تین تھے: (۱) جاگیردار اور زمیندار (۲) بیوروکریٹس (۳) اور جرنیل […]

سری نگر’جی20‘ کانفرنس، 5 ممالک کا بائیکاٹ

سری نگر، ’’جی20‘‘ کانفرنس شروع، پاکستان، سعودی عرب، مصر، ترکی اور انڈونیشیا کا بائیکاٹ O آڈیو لیکس، ججوں کے کردار کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کارروائی شروع! قانون دانوں کا اعتراضO تقریر کے دوران بجلی بند ہونے پر عمران خان کی گالیO سری لنکا اور زمبیا کے بعد پاکستان، لائوس اور منگولیا کے بھی […]

سوات ،بحرین بازار میں طوفانی پانی داخل ، سیاح پھنس گئے

سوات(نیوزڈیسک)سوات کی وادی بحرین میں برف پگھلتے ہی دریائے سوات میں پانی کے بہاومیں اضافہ ہوگیا، دریا کا پانی بازار میں داخل ہونے کے بعد کالام روڈ چھوٹی گاڑیوں کیلئے بند ہوگیا۔سوات میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی دریائے سوات کا بہاوبڑھ گیا۔ سیلاب کے 9 ماہ گزرنے کے بعد بھی بحرین بازارکو […]

ممنوعہ فنڈ نگ کیس ،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈ نگ کا کیس ،الیکشن کمیشن پاکستان نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان نے تحریک انصاف کی طرف سے سکروٹنی کمیٹی ممبران کو بلانے کی درخواست مسترد دی ۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ تحریک انصاف جواب جمع کرانے کی بجائے تاخیری […]

سابق رکن قومی اسمبلی محمد اکرم چیمہ پی ٹی آئی کراچی کے صدر مقرر

کراچی (نیوزڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی محمد اکرم چیمہ پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے صدر مقرر کردیئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری کے بعد مبین جتوئی جنرل سیکرٹری سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔محمد اکرم چیمہ 2018 میں این اے 239 کورنگی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مبین جتوئی نے […]

فرحان سعید کے عروہ حسین سے اظہار محبت نے مداحوں کے دل جیت لیئے، پوسٹ وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فرحان سعید کے عروہ حسین سے اظہار محبت نے مداحوں کے دل جیت لیئے ۔ پاکستانی شوبز انڈسٹر کی سب سے پسندیدہ گلوکار واداکار فرحان سعید اورعروہ حسین جوڑی سمجھی جاتی ہے فرحان سعید کی طرف سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عروہ حسین کے ساتھ دلکش تصویر شیئر کی […]

انوپم کھیر وجے 69 کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکار انوپم کھیر وجے 69 کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکار انوپم کھیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی اور لکھا کہ اپنی آنے والی فلم ’وجے69‘ کی شوٹنگ کے دوران گر شدید زخمی […]