تم نے ہمارے خلاف ہرجھوٹا مقدمہ بنایا لیکن قائد نواز شریف سمیت ہم ڈٹ کر کھڑے رہے،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ناحق سزا پانے والوں اور چوروں میں موازنے کا آئینہ پیش ہے.تم نے ہمارے خلاف ہرجھوٹا مقدمہ بنایا لیکن قائد نواز شریف سمیت ہم ڈٹ کر کھڑے رہے،سرخرو ہوئے کیونکہ عوام اور قیادت کو پتہ تھا کہ ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، ، اور امانت سمجھ کر عوامی خدمت […]
آڈیو لیکس انکوائری کمیشن نے عوام سے معلومات کی فراہمی کیلئے پبلک نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آڈیو لیکس انکوائری کمیشن نے عوام سے معلومات کی فراہمی کیلئے پبلک نوٹس جاری کر دیا ،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جس کے پاس بھی زیر تفتیش آڈیو لیکس سے متعلق معلومات ہوں کمیشن کو فراہم کرے، پبلک نوٹس میں سیکرٹری کمیشن کا فون نمبر، ای میل ایڈریس ،پبلک […]
گھانا میں اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 20بچے ہلاک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گھانا میں اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 20بچے ہلاک، 6بچے زخمی ، 2کی حالت تشویشناک،، 20بچوں کو بچا لیا گیا،، خراب موسم کی وجہ سے ریسکیو حکام کو آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ،،آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہ ہوسکی ، تحقیقات جاری […]
ایران نےعلی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا

تہران ( اے بی این نیوز )ایران نےعلی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا،علی رضا عنایتی ایرانی وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ کے طور پر کام کر چکے ہیں، سفیر کی تقرری کا اعلان اپریل میں چین کی ثالثی معاہدے کے نیتجے میں سامنے آیا۔
بھارت ایشیا کپ کے میچز یواے ای اور سری لنکا میں کھیلنے کیلئے تیار

لاہور ( اے بی این نیوز )بھارت ایشیا کپ کے میچز یواے ای اور سری لنکا میں کھیلنے کیلئے تیار،پاکستان سے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے تحریری یقین دہانی مانگ لی،بی سی سی آئی باضابطہ اعلان 27 مئی کے اجلاس کے بعد کرے گا،بھارتی ضد کے بعد پاکستان نے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان […]
اسلام آباد میں بارش سے گرمی کازور ٹوٹ گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) بارش سے گرمی کازور ٹوٹ گیا،بالائی علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان،، سوات میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد دریائےسوات میں سیلابی صورتحال، حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث پانی بحرین بازار میں داخل ،سڑکوں پرپانی جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بھی […]
نو مئی کے واقعات میں ملوث ایک بھی شرپسند سزا سے بچنا نہیں چاہیے،نگران وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور ( اے بی این نیوز )نو مئی کے واقعات میں ملوث ایک بھی شرپسند سزا سے بچنا نہیں چاہیے،،،یقینی بنائیں کہ بیگناہ کا ٹرائل نہ ہو،،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی اجلاس میں ہدایت ،،،کہا پولیس اور پراسیکیوشن بہترین کوآرڈینیشن کے ساتھ کیسز کی پیروی کریں،آئی جی پولیس نے شرپسندوں کی گرفتاریوں،شناخت،تفتیش اورمقدمات پر ہونے والی […]
بھارتی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا حرام کرنیوالے اصل دہشتگرد ہیں، بلاول بھٹو

مظفر آباد(اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اصل دہشت گرد وہ ہیں جنہوں نے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا حرام کردیا ہے۔مظفر آباد میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب میں پاکستان میں ہوتا ہوں تو سیاسی جماعتوں […]
لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے،وزیر دفاع کا ٹویٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے،وزیر دفاع کا ٹویٹ ،انہوں نے بیان میں طنز کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خانکی وہ دھمکی کہاں گئی مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر رد عمل ہو گا،،،عمران خان نے گزشتہ روز اپنی گرفتاری پر کارکنوں سے ہنگامہ آرائی نہ کرنے […]
صحافیوں اور سیاسی جماعت کے ترجمانوں میں فرق کرنا ہوگا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صحافیوں اور سیاسی جماعت کے ترجمانوں میں فرق کرنا ہوگا،عمران ریاض صحافی نہیں، سیاسی جماعت کا ترجمان ہے، مریم اورنگزیب کی برطانوی صحافی سے گفتگو کہا سیاسی جماعتوں کی ترجمانی کرنے والوں کو آزادی صحافت پر یقین رکھنے والے صحافیوں سے نہ ملایا جائے ،، ،شہباز دور حکومت میں پاکستان […]