عمران خان کا 8 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا معاملہ ،اے ٹی سی نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا معاملہ ،انسداد دہشتگردی عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ جج راجہ جواد عباس حسن نے جاری کیا جو کہ 2 صفحات پر مشتمل ہے ۔ جاری کردہ فیصلے کے مطابق جے […]
اب سلیکشن ختم اورالیکشن ہونےچاہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اب سلیکشن ختم اورالیکشن ہونےچاہیں،اگرعدلیہ بھی بے بس ہوگئی تو پھر ملک کااللہ ہی وارث ہے،2 تین مہینے جیل کاٹنے سے قیامت نہیں آجاتی ، 7سال قید کاٹی ، اب پھر جانے کو تیار ہوں۔آج سماجی رابطوں کی […]
انتظار ختم ، نیٹ فلکس نے اسکوئیڈ گیمز کے نئے سیزن کا اعلان کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) انتظار ختم ، نیٹ فلکس نے اسکوئیڈ گیمز کے نئے سیزن کا اعلان کردیا۔دا چیلنج ریئلٹی شواسپن آف کی طرز پر بنائے گی اس اسکوئیڈ گیمز میں 456 امیدوار 4 اعشاریہ 56 ملین ڈالر جیتنے کے لیے لڑیں گے۔ واضح رہے کہ اسکوئیڈ گیمز کا شمار نیٹ فلکس کی اب تک کی […]
برٹش ایئرویز کا نیا یونیفارم متعارف ، خواتین کیلئے حجاب شامل

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی فضائی کمپنی کے یونیفارم میںتاریخ کی پہلی بڑی تبدیلی ،برطانوی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز نےنئے یونیفارم میںخواتین کیلئے حجاب کو بھی شامل کرلیا۔ نئے یونیفارم میں مردوں کیلئے تھری پیس سوٹ اور خواتین کیلئے دیگر کئی آپشنز شامل کرلئے۔ خواتین ملازمین کے یونیفارم میں جدید جمپ سوٹ، حجاب، نیم آستین شرٹ شامل۔برٹش ایئرویز […]
لاہور کیمیکل کی دکان میں خوفناک آتشزدگی ، لاکھوں مالیتی سامان جل کر خاکستر

لاہور(نیوز ڈیسک) چونگی امرسدھو میں پینٹ اور کیمیکل کی ایک دکان میں خوفناک آتشزدگی سے ایک لمحے میں لاکھوں مالیتی سامان جل کر خاکستر ۔ پینٹ سٹور میں آگ لگنے کے بعد ریسکیوکی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جس نے بروقت اقدامات اٹھا کر آگ پر قابو پالیا۔ شارٹ سرکٹ کے باعث دیکھتے ہی […]
میچ فکسنگ کا الزام، ویسٹ انڈیز کے کرکٹر تھامس معطل

ملبورن(نیوزڈیسک) میچ فیکسنگ کے الزام میں ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس کوعارضی طور پر معطل کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی سی کا اپنے اعلامیہ میں کہنا تھا کہ ڈیون تھامس کو 2021 میں لنکا پریمیئر لیگ سمیت دیگر ٹورنامنٹس کے دوران میچ فکسنگ میں ملوث پائے گئے جس کی تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے۔آئی سی […]
فلم ککڑی 2 جون کو سینماگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سریل کلر جاوید اقبال پر بننے والی فلم ککڑی 2 جون کو سینماگھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق سو بچوں کے قاتل جاوید اقبال پر بننے والی فلم ککڑی شروع سے ہی مختلف تنازعات کا شکار ری ہے کبھی اس کا نام تبدیل کیا گیا تو […]
پاکستان کے کشیدہ سیاسی حالات پر نظر ہے، امریکہ کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں کشیدہ سیاسی حالات ، امریکہ کا بھی موقف سامنے آگیا ، ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے پاکستانی سیاسی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاکستانی کی سیاسی صورتحال کو مانیٹر کررہا ہے ۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ امید ہے پاکستان کی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے آج پھر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کی سیاسی صورتحال ، وزیراعظم شہباز شریف نے آج پھر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں وزارت داخلہ روڈ مکہ منصوبے پر شرکاء […]
سکندر اعظم کے مجسمہ سمیت سیکڑوں چوری شدہ نوادرات برآمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یونان نے 17 سال کی قانونی جنگ کے بعد سکندر اعظم کے کانسی کے مجسمہ سمیت سیکڑوں چوری شدہ نوادرات برآمد کر لی ہیں۔یونانی وزیر ثقافت لینا مینڈونی نے کہا ہے کہ یونان ایسی سیکڑوں نوادرات جن میں سکندر اعظم کا دوسری صدی کا کانسی کا مجسمہ بھی شامل ہے […]