مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا آخری منٹ میں گول ،سجدہ ریز ہوگئے، ویڈیو وائرل

ریاض(نیوز ڈیسک) مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا آخری منٹ میں گول ،سجدہ ریز ہوگئے، ویڈیو وائرل ۔تفصیلات کے مطابق اسٹار فٹبارلرکرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرولیگ میں 59 منٹ پر گول کرنے کے بعد سجدہ کر کے سب کو حیران کردیا،ویڈیو وائرل ہوگئی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح […]
اب ڈیزائننگ ہوئی آسان،ایڈوبی فوٹوشاپ نے بھی اے آئی ٹول متعارف کرادیا

لندن( نیوز ڈیسک) اب ڈیزائننگ ہوئی نہائت آسان،ایڈوبی فوٹوشاپ نے اے آئی ٹول متعارف کرادیا۔تفصیلات کے مطابق مشہور سافٹ ویئر ایڈوبی فوٹوشاپ نے اپنا پہلا اے آئی ٹول تعارف کرادیا،اب مشکل سے مشکل کام منٹوں میں ہوگا،اے آئی ٹول آپ کی تصاویر کو چار چاند لگا دے گا ، بس کلک کی دیر ہے ، […]
آج قوم اپنے ہیرو اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم اپنے ہیرو اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے ۔ آج یوم تکریم شہداء کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان 9 مئی کے واقعات کو محض احتجاج کے طور پر نہیں دیکھتا، 9 […]
یوم تکریم شہدائے پاکستان ، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر مہمان خصوصی تھے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) یوم تکریم شہدائے پاکستان ، جی ایچ کیو مرکزی تقریب کا اہتمام ۔تفصیلات کے مطابق آج پور ملک میں یوم تکریمِ شہدائے پاکستان کے سلسلے کی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے اس حوالے سے مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل عاصم منیر تھے۔تقریب […]
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے،9 ایس پیز ،35 ڈی ایس پیز تبدیل

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے،9 ایس پیز اور 35 ڈی ایس پیز کو تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے 44 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کیے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے افسران میں 9 […]
وزیر اعظم شہباز شریف کا آج دورہ پشاور ، ریڈیو پاکستان جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کا آج دورہ پشاور ، ریڈیو پاکستان جائیں گے،نقصان کا جائزہ لیا جائے گا،یوم تکریم شہدائے پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بھی شرکت بھی کریں گے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ پشاور 19 مئی کو ملتوی ہوا تھا […]
شہداء پاکستان کی حرمت پر کبھی کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یوم تکریم شہداء پاکستان کے حوالے سے کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے،شہدا کے خون کا ہم سب پر قرض ہے، ہر محب وطن پاکستانی اپنی مٹی کی محبت میں شہید ہونے والوں سے محبت […]
لیہ ، ٹریفک حادثہ ، میاں بیوی جاں بحق ،لاپروہ ڈرائیور فرار میں کامیاب

لیہ(نیوز ڈیسک) لیہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ ، میاں بیوی موقع پر جاں بحق ،لاپروہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیم نے لیہ کے علاقے چک نمبر 166 کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر لگنے سے موقع پر جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کو قریبی اسپتال پہنچا […]
آج ملک بھر میں یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج ملک بھر میں یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جا رہا ہے،ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا ،شہداء اور ملک کے لیے دعائیں مانگی جائیں گی، تینوں مسلح افواج کے یونٹس میں بھی قرآن خوانی کا انعقاد کیا جائیگا، مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں منعقد ہو […]
کروڑوں مالیتی 18 لاکھ مفت آٹے کے تھیلے غائب، ضلعی انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور سے کروڑوں مالیتی 18 لاکھ مفت آٹے کے تھیلے غائب کردیا۔ انتظامیہ اور ریونیو افسران و ملازمین نے غائب ہونے والے آٹے کی برآمدگی کیلئے سر جوڑ لیے۔ لاہور میں مفت آٹا اسکیم کی مد میں 100 سے زائد آٹے کے ٹرک غائب کرگئے۔ آٹے کی قیمت تقریباً 13 کروڑ روپے تخمینہ لگایا گیا۔ […]