اہم خبریں

طوفانی مہنگا ئی کے باوجود میڈیا میں کو ئی تذکرہ نہیں ہورہا ، اسد عمرکا ٹوئٹ

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیر وسیکرٹری جنرل پی ٹی آ ئی رہنما اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہطوفانی مہنگا ئی کے باؤجود میڈیا میں مہنگائی کا کو ئی تذکرہ نہیں ہو رہا ہے۔ اسد عمر نےاپنے پیغام میں کہا کہ تحریک انصاف حکومت کے خاتمے کے […]

33 افراد کو ملٹری کورٹس کے حوالے کیا ،دیگر افراد کا کیس متعلقہ عدالتوں میں ہی چلے گا، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ33 افراد کو ملٹری کورٹس کے حوالے کیا ،دیگر افراد کا کیس متعلقہ عدالتوں میں ہی چلے گا، 88 مقدمات انسداد دہشت گردی کے دفعات کے تحت درج ہوئے، 6 مقدمات کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]

ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافے کیلئے وسائل مہیا کرینگے، وزیراعظم شہبازشریف

کراچی(اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسائل اور چیلنجوں کے باوجود پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ہے، ملک کی برآمدات میں اضافے اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بہتری کے لئے مالی مسائل کے باوجود تمام ممکنہ وسائل مہیا کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو سے خطاب کرتے […]

پنجاب ، خیبرپختونخوا میں بارش،موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے بھی بڑی خبردیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ مظفرآباد، آزاد کشمیر میں بارش کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز تک بارش کی پیشگوئی کردی۔ لاہور اورمضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے نشیبی […]

شہداء کے لہو کے باعث وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر ،اظہر صادق

ڈڈیال،میرپور (اے بی این نیوز) سابق وزیر تعمیرات عامہ و مواصلات چوہدری اظہر صادق نے کہا ہے کہ شہداء کے لہو کے باعث وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر ہے جب بھی مملکت خدادادپاکستان اندورنی و بیرونی خطرات لاحق ہوئے تو سب سے پہلے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے مسلح افواج پاکستان کے […]

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ،جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر ملیں گے

ریاض(نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا ،جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے جبکہ رنر اپ ٹیم کو 8 لاکھ ڈالر ملیں گے ۔ واضح رہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے تمام ٹیموں کیلئے […]

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 76 روپے کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5 تا 76 روپے فی کلوگرام،لیٹر کمی کردی ہے۔ کمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر تمام برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق 25 […]

فنڈزجاری نہ ہونے پر خیبرپختونخوا میں مفت علاج کی سہولت بند

پشاور(نیوزڈیسک) فنڈزکی عدم ادائیگی کے باعث خیبرپختونخوامیں تیسری بار صحت کارڈ پرمفت علاج کی سہولت معطل کردی گئی۔ انشورنس کمپنی نے فنڈز جاری نہ ہونے پر مفت علاج کی سہولت عارضی طور پر بند کردی۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کارپوریشن کے حکومت کے ذمے 10ارب روپے سے زائد کے واجبات ہیں۔ علاج بند […]

یواے ای حکام متحرک ،سری لنکا کا ایشیا کپ میزبانی کی دوڑ سے باہر ہونے کا امکان

دبئی (نیوزڈیسک)ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے یواے ای حکام بھی متحرک ہو گئے۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے یو اے ای کو میزبانی دینے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ۔ یو اے ای حکام نے اے سی سی کے صدر جے شاہ سے بھارت میں ملاقات کی جس میں ایشیا […]

بلوچستان کے ساحل پر 42فٹ لمبی دیو ہیکل وہیل مردہ پائی گئی، اتنی بڑی مچھلی ، شہری حیران رہ گئے

کراچی(نیوزڈیسک) بلوچستان کے گہرے سمندر میں 42فٹ لمبی دیو ہیکل وہیل مردہ پائی گئی، اتنی بڑی مچھلی دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے باندری، جیوانی کے قریب سے آج 42 فٹ لمبی نیلی وہیل مردہ پائی گئی ،اس کی نعش سمندر میں تیر رہی تھی۔ واضح رہے کہ نیلی وہیل […]