اہم خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ، چیئرمین حکومتی کمیشن ووممبران سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومتی کی جانب تشکیل دئیے گئے کمیشن کے چیئرمین و ممبران سپریم کورٹ پہنچ گئے ،کمیشن آج دس بجے سماعت کرے گا ،کمیشن نے آج چار شخصیات کو طلب کر رکھا ہے ،سپریم کورٹ نے کل حکم جاری کرتے ہوئے کمیشن کا نوٹیفیکیشن اور کاروائی روک دی تھی۔

موٹر وے پولیس ڈیلی الاونس میں2سو فیصد اضافہ کی سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزارت خزانہ نے نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس ملازمین کے ڈیلی الاونس میں دو سو فیصد سے زائد اضافے کی سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کوارسال کردی۔ گریڈ 22 کے افسر کا ڈیلی الاونس بڑھا کر 96 ہزار جبکہ گریڈ 21 کا 80 ہزار، 1 تا 4 گریڈ کے […]

سابق وفاقی وزیرخسرو بختیار نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر ومرکزی رہنما تحریک انصاف خسرو بختیار نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔۔ خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے کہا تھا کہپی ٹی آئی قومی اداروں کیساتھ محاذ آرائی کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ اس پالیسی سے پارٹی کو نقصان کا […]

سپریم کورٹ : آڈیو لیکس انکوائری کمیشن‘ کالعدم قرار، کام سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کالعدم قرار ،کمیشن کو کام سے روک دیا۔ سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائر کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا ، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کے 19 مئی کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا، انکوائری کمیشن کے 22 مئی کے احکامات کیخلاف بھی حکم امتناعی جاری کردیا۔ سیریم کورٹ […]

چکن چیز پراٹھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چکن چیز پراٹھا چیز پراٹھے کا آمیزہ تیار کرنے کا طریقہ پیاز۔۔۔۔1 عدد ہرا دھنیا 2 ۔۔۔۔کھانے کے چمچ لال مرچ کٹی ہوئی ۔۔۔۔1کھانے کا چمچ ابلی ہوئی چکن ۔۔۔۔300 گرام ہری مرچ ۔۔۔۔ 2 عدد نمک۔۔۔۔ حسب ضرورت گرم مصالحہ۔۔۔۔ 1 چوتھائی کھانے کا چمچ زیرہ پائوڈر ۔۔۔۔آدھ کھانے کا […]

عمران خان ملک میں نفرت کی سیاست کررہے ہیں،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان ملک میں نفرت کی سیاست کررہے ہیں،پاکستان میں فتنے اور فساد کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس کہا نو مئی کے واقعات کے بعد مجموعی طور پر 499ایف آئی آرز درج کی گئیں،صرف 6ایف آئی آرز کو پراسیس کیا جا رہاہے ان […]

ہمیں اپنی بہادر افواج اور اداروں پر فخر ہے، امجد حسین ایڈووکیٹ

گلگت(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف و صوبائی صدر پیپلز پارٹی جی بی امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ ملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، ہمیں اپنی بہادر افواج اور اداروں پر فخر ہے ،بیرونی و اندرونی دشمنوں ہمیشہ شیر […]

عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے،فردوس عاشق کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی فردوس عاشق اعوان نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملے کا پلان زمان پارک میں ہوا۔ عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیںچل سکتے ۔ اپنی راہیں پی ٹی آئی سے جدا کررہی ہوں۔نو مئی […]

سابق ایم پی اے ملک قاسم نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ دی

کرک (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرگئی ضلع کرک سے سابق ایم پی اے ملک قاسم نے بھی پارٹی چھوڑ دی ۔ آج سابق ایم پی اے ملک قاسم نے پشاور پریس کلب میں ساتھیوں سمیت پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں پی ٹی آئی […]

تحریک انصاف خزاں کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف خزاں کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے، اس پارٹی کو بنانیوالوں نے سر دھڑ دیا، مگر ریڑھ کی ہڈی نہ دے سکے۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہر سیاسی جماعت کی […]