اہم خبریں

پاک فضائیہ کا ایٹمی تجربات کی سلور جوبلی پر قوم کے عزم کو سلام

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پاک فضائیہ کا ایٹمی تجربات کی سلور جوبلی پر قوم کے عزم کو سلام،ترجمان کے مطابق سی 130طیاروں نے جوہری اور حساس آلات کو ٹیسٹ سائٹ تک پہنچایا،لڑاکا طیارے ہائی الرٹ پرتھے، فضائی سکیورٹی بھی فراہم کی،شاہین پائلٹس دشمن کی کسی بھی قسم کی جارحیت سے نمٹنے کیلئے ہمہ تن […]

اسلام آباد پولیس کی وضاحت سے واضح ہے کہ قید خواتین کی عزتیں محفوظ نہیں،اسد قیصر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنما سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس،اسلام آباد پولیس کی وضاحتوںسے واضح ہے کہ جیلوں میں قیدپی ٹی آئی خواتین کی عزتیںمحفوظ نہیں، اسد قیصرتحریک انصاف کی تمام خواتین حکومت اور پولیس کی حراست میں ہیں، اسد قیصران خواتین کی […]

پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بن چکا، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد(اےبی این نیوز) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم تکبیر پر پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں ،یوم تکبیر اس بات کا اعلان ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے ،وزیراعظم آزادکشمیر آج کے دن پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں […]

یوم تکبیر سلور جوبلی کی تقریب کیلئے سٹیج سج گیا، مریم نواز خطاب کریں گی

لاہور(اے بی این نیوز)یوم تکبیر سلور جوبلی تقریب مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام یوم تکبیر کی سلور جوبلی تقریب کیلئے لبرٹی چوک میں سٹیج سجادیا گیاسلور جوبلی تقریب سے مریم نوازسمیت دیگر قیادت خطاب کریں گی۔ مریم نواز کے خطاب کیلئے متبادل کے طور پر ورچوئل خطاب کے بھی انتظامات سلور جوبلی تقریب سے […]

سابق وزیر اعظم راجہ ممتاز راٹھور کی چوبیسویں برسی یکم جون کو منائی جائیگی

راولاکوٹ(اے بی این نیوز) سابق وزیر اعظم راجہ ممتاز راٹھور کی چوبیسویں برسی حسب روایت یکم جون کو بھرپور عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ہر سال برسی کی تقریب بنانے والے میزبان ملک شیر باز اعوان پونچھوی کے مطابق سابق چئیرمین ترقیاتی ادارہ عبدالخالق ایڈوکیٹ مہمان خاص ہوں گے جبکہ عابد حسین عابد نئیر […]

پی ڈی ایم حکومت نے گھر کی توڑ پھوڑ کے بعد میرا کاروباری آفس بھی سیل کردیا،علی نواز اعوان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز میرے گھر پرتوڑ پھوڑ کے بعد اب میرے کاروباری دفتر کو بھی سیل کر دیا گیا، علی نواز اعوا نے کہا کہ بے شک عزت وذلت، زندگی موت اور […]

ایشیاکپ؛ ہائبرڈ ماڈل یا نیوٹرل وینیو! فیصلہ آج متوقع

لاہور(اے بی این نیوز)پی سی بی کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل قبول یا پورا ایونٹ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا فیصلہ اتوار کو متوقع ہے۔رواں سال ستمبر میں ہونے والے ایشیاکپ کی میزبانی پاکستان کو دی گئی تھی مگر بھارتی بورڈ نے ٹیم بھجوانے سے صاف انکار کر دیا، یوں ایک انتہائی پیچیدہ صورتحال سامنے آئی، […]

اینٹی پاکستان بیانیے کیساتھ نہیں چل سکتے، خرم علی ملک کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنما خرم علی ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی ایسے بیانیے کیساتھ نہیں چل سکتے جو اینٹی پاکستان یا اینٹی آرمی چلا یاجائےہمارے فوج ہرمشکل وقت میں تمام پاکستانیوں کی مدد کرتی ہےجو ہمارا کردار سیاست میں رہا ہے وہ شرافت کی سیاست جارہا […]

وزیراعظم شہبازشریف نے آئینی صورتحال کا جائزہ لینے لیگل ٹیم طلب کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے آئینی صورتحال کا جائزہ لینے لیگل ٹیم طلب کرلی

لاہور(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ،اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں آئینی صورتحال کے پیش نظر لیگل ٹیم کو طلب کر لیا، زرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ وزیراعظم کو آئینی صورتحال اور موجودہ کیسز کے بارے بریفننگ دیں گے۔ اٹارنی جنرل منصور اعوان وزیراعظم شہباز شریف کی رہائشگاہ […]

غیرقانونی تعمیرات ،فرخ گوگی کیخلاف مقدمہ درج، رات گئے آپریشن

گوجرانوالہ(اے بی این نیوز)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گوجرانوالہ میں فرح گوگی اور ان کے شوہر کے خلاف غیرقانونی تعمیرات کے مقدمے کے بعد جی ڈی اے کی جانب سے رات بھر فرح گوگی کی ہاوسنگ سوسائٹی میں آپریشن کیا […]