تجاوزات مافیا کے صفائے کے لئے تیسرے مرحلے کا پلان تیار

راولپنڈی(اے بی این نیوز )کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے ائی جے پی روڈ پر دورہ ، جنرل بس سٹینڈ سے ملحقہ غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کو چیک کیا ۔دورے کے دوران آئی جے پی روڈ پر تجاوزات کے خاتمے کے بعد لگائے جانے والے پودوں کو بھی چیک کیا ۔منڈی موڑ پر پر غیر قانونی […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزہ پر مذاکرات مکمل نہ ہو سکے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزہ پر مذاکرات مکمل نہ ہو سکے ،آئی ایم ایف قرض پروگرام 30 جون 2023 کو ختم ہو جائے گا ،پاکستان کو مذید قرض ملنے کے امکانات معدوم ہوگئے،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے نئے شیڈول میں پاکستان کا معاملہ تاحال شامل […]
آج پاکستان جس مراحل سے گزر رہا ہے وہ بہت سنگین ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر،، پاکستان مسلم لیگ ن اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہیوم تکبیر کو مکمل ہوئے آج 25 سال ہو گئے،اس منصوبے کے مکمل ہونے کے لئے، تمام تر کریڈٹ میاں محمد نواز […]
پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالے عمران خان کی غلطیوں کا بوجھ نہیں اٹھا پارہے،وزیر دفاع

سیالکوٹ ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے والے عمران خان کی غلطیوں کا بوجھ نہیں اٹھا پا رہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نام نہاد سیاسی لیڈر منصوبہ بندی کے تحت دفاعی تنصیبات پر حملہ آور ہیں، عمران […]
اعجاز الحق کی تحریک انصاف میں شمولیت اور پارٹی انضمام کا معاملہ،حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ضیاء کے پاکستان تحریک انصاف میں انضمام کی خبریں بھی غلط نکلیں ،عجازالحق کا موقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف میں شامل ہوا، نہ مسلم لیگ ضیاء کو تحریک انصاف میں ضم کیا،انہوں نےا لیکشن کمیشن کو تحریری بیان دیتے ہو ئے کہا مسلم ضیاء نے تحریک انصاف […]
تھانہ ترنول پولیس کی بڑی کارروائی،ایک کروڑ مالیت کی 7 کلو گرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) تھانہ ترنول پولیس کی بڑی کارروائی،جڑواں شہروں میں منشیات سپلائی کرنے والا بڑا نیٹ ورک بے نقاب،ایک کروڑ مالیت کی 7 کلو گرام ہیروئن برآمد، دو منشیات فروش گرفتار،ملزمان میں غضنفر خان اور شاہ زیب شامل ہیں،ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ ٹیکسلا، ترنول اور […]
اسلام آباد اور گردونواح میں دوبارہ زلزلہ،مرکز جلال آباد افغانستان تھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے دوبارہ محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔زلزلے کا مرکز جلال آباد افغانستان تھا شدت چار اعشاریہ سات تھی گہرائی پندرہ کلو میٹر تھا،قبل ازیں راولپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکےلوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے […]
مدینہ منورہ میں 19 ہزار سے زائد عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے

مدینہ منورہ( اے بی این نیوز )آج 28 مئی کو 14پروازوں کے ذریعےمزید 31 سو عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچیں گے،مدینہ منورہ پہنچے والی پہلی تین پروازوں کے773 عازمینِ کرام کل مکہ مکرمہ روانہ کیے جائیں گے،ج سے قبل مدینہ منورہ پہنچے والے تمام عازمینِ کرام 8 دن قیام کے بعد مکہ مکرمہ روانہ کیے جائیں گے،پاکستان […]
ٹی ٹی پی اور اس سے منسلک دہشت گرد گروپوں میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹی ٹی پی اور اس سے منسلک دہشت گرد گروپوں کا صفایا ،ٹی ٹی پی اور اس سے منسلک دہشت گرد گروپوں میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے – اختلافات کی بدولت دہشت گردوں کے مابین شدید لڑائی جاری – وہ تمام دہشت گرد جو سیکیورٹی فورسز پر حملوں […]
پی ٹی آئی کی صفوں میں سیاسی زلزلہ جاری،مزید متعدد رہنماؤں نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی صفوں میں سیاسی زلزلہ جاری،،،،آج بھی متعدد رہنماؤں نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا، سابق معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی سید طارق محمود الحسن نے پارٹی کوالوداع کہہ دیا،سرگودھا سے سابق ٹکٹ ہولڈر چودھری اقبال کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان،بورے والا سے […]