میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب ووٹ بینک کھو دوں گا،عمران خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہوگی۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں 70 سال فوج بلواسطہ یا بلاواسطہ شراکت اقتدار رہی ہے ۔ فوج کا حکمرانی میں کوئی دخل نہ رہے […]
فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری آج نیب میں پیش ہونگے، ذرائع کے مطابق فوادچوہدری کو آج بارہ بجے نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی پرویز خٹک ،سابق […]
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔آج صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 34 ویں نیشنل گیم کی اختتامی تقریب میں شرکت کے لیے کوئٹہ جائیں گے اور وزیراعظم شہباز شریف سیاسی رہنماوں سمیت مختلف وفود سے ملاقاتوں کے لیے کوئٹہ کا دورہ کریں گے […]
چینی خلا ئی ایجنسی نے 2030 تک اپنے خلابازوں کو چاند پر بھیجنے کا اعلان کردیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی خلا ئی ایجنسی نے 2030 تک اپنے خلابازوں کو چاند پر بھیجنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی خلائی ایجنسی نے اپنے نئے ہدف کا اعلان کردیا، چین 2030 تک چاند پر قدم رکھے گا، واضح رہے کہ امریکہ نے بھی 2025تک خلا بازوں کو چاند پر بھیجنے کا اعلان کیا […]
سانحہ نو مئی، صنم جاوید ، طیبہ گل ودیگر خواتین کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیاجائے گا

لاہور(اے بی این نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت لاہورجناح ہاؤس عسکری ٹاور توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ کیس میں صنم جاوید، طیبہ گل و دیگر خواتین کو آج انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا جائے گا۔صنم جاوید، طیبہ گل و دیگر خواتین کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا۔انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبیر […]
سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

گلگت (اے بی این نیوز)ڈپٹی سپیکر نذیراحمد ایڈوکیٹ آج گلگت بلتستان اسمبلی میں اپنے ہی سپیکر امجد زیدی کیخلاف عدم اعتماد جمع کرائیں گے، ذرائع کے مطابق عدم اعتماد بل پر 15 سے 16 لوگوں کا دستخط موجود ہیں، ڈپٹی سپیکرنذیر احمد ایڈوکیٹ اور امجد زیدی کے درمیان معاہدہ تھا کہ اڑھائی سال وہ سپیکر […]
اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)محکمہ موسمیات حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر ژالہ باری کی بھی توقع ۔بلوچستان کےبیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود رہے گا،سبی ، چمن، پشین، نوشکی ، قلات اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ […]
پی سی بی کی بڑی کامیابی ،چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل گریگ بارکلے لاہور پہنچ گئے

لاہور(اے بی این نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس2 روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئی۔ آئی سی سی چیئرمین اور چیف ایگزیکٹوچیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی،سی او اوسلمان نصیر اوردیگرسے ملاقات کریں گے۔چیئرمین آئی سی سی کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے ،گریگ بارکلے پندرہ سال کے عرصے […]
مٹھی ، آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ، 6 افراد ہلاک ، 8زخمی

تھرپارکر(نیوز ڈیسک)مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ، 6 افراد ہلاک اور 8زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ تھرپارکرکی تحصیل مٹھی کے نواحی گاؤں ویڑی جھپ کے قریب پیش آیاجس کی وجہ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا، لاکھوں روپے کا قیمتی سامنا بھی جل گیا۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر تھرپارکر لال […]
بحریہ ٹائون، گھر میں ڈکیتی کی واردات، آزاد کشمیر کے جج سردار امجد اسحاق قتل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)تھانہ روات کےعلاقےبحریہ ٹائون فیز8میں راولاکوٹ ہورنہ میرہ کوٹہڑہ کے رہائشی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردار امجد اسحاق کو ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کردوران ڈکیتی فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ مرحوم میرپور میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے، امجد اسحاق نے گھرمیں ڈکیتی کےدوران مزاحمت کی ، مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ […]