اہم خبریں

مظفرآباد،دھمنی کے مقام پر زیرتعمیر پل ٹوٹ گیا،دو افراد جاں بحق، چار ملازمین دریا میں بہہ گئے، 2 زخمی

مظفرآباد(اے بی این نیوز)مظفرآباد دھنی کے مقام پر زیر تعمیر پل گر گیا۔مقامی ذرائع کے مطابق پل گرنے سے متعدد فراد دریائے نیلم میں گر گئے۔پل ٹوٹنے سے محکمہ پی ڈبیلو ڈی کے چار ملازمین بھی دریا میں بہہ گئے2 ملازمین کو زخمی حالت میں بچا لیا گیا جبکہ دو افراد جاںبحق ہوگئے ۔جاں بحقافراد […]

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب نے کمیٹی کی تشکیل اور نوٹس کیخلاف درخواست دائر کردی،دو مئی کو اسپیکر قومی اسمبلی نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم […]

بیف چلی ملی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیف چلی ملی بنانے کے اجزاء ٹماٹو کیچپ۔۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے چاٹ مصالحہ۔۔۔۔ 1چائے کا چمچہ گائے کے گوشت کی بوٹیاں۔۔۔۔1کلو چھوٹی کٹی ہوئیں پساہوا لہسن ادرک۔۔۔۔ 3کھانے کا چمچہ پسا ہوا کچا پپیتا۔۔۔۔ 3 کھانے کے چمچے لیموں کا رس۔۔۔۔5 کھانے کے چمچے املی کا گو ُدا۔۔۔۔ 2 کھانے […]

جہاں سے بھی سستا تیل ملے گا ہم لیں گے، وزیرمملکت پٹرولیم مصدق ملک

اسلام آباد(نیورز ڈیسک) وزیرمملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ دنیا میں جہاں سے بھی سستا تیل ملے گا ہم لیں گے،ایک جہاز سے فرق نہیں پڑے گا ،زیادہ گارگوزآئیں گے تو ہی تیل کی قیمت میں کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق آج تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرمملکت پٹرولیم مصدق ملک نے […]

اسلام آباد،24 گھنٹوں میں 11 کورونا کیسزسامنے آئے ، 7مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 24 گھنٹوں میں 11 کورونا کیسزسامنے آئے ، 7مریضوں کی حالت تشویشناک ۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے 1 ہزار 78 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 11 کے نتائج مثبت ثابت ہوئے،ملک بھر میں کورونا وائرس کے 7 مریضوں کی حالت […]

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کر دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کر دی گئیں۔۔ آئی ایم ایف کی اسٹیٹ بنک حکام سے آئندہ مالی سال کیلئے فنانسنگ پر بھی بات چیت جاری ہےوزارت خزانہ حکام آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ سے قبل معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔اسٹاف […]

روپے کی قدر میں مسلسل کمی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 316 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)روپے کی قدر میں مسلسل کمی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 316 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی طلب بڑھنے کی وجہ سے روپے کی قدر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے ، اوپن مارکیٹ میں روپے کی تنزلی کا نیاریکارڈ قائم ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 316روپے تک جاپہنچا۔ واضح رہے کہ […]

اسد عمر اور سیف اللہ خان نیازی نے پارٹی میں واپسی کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عمران خان کو مشکل وقت میں چھوڑ کر جانے والے پی ٹی آئی رہنماوں کا پارٹی میں واپسی کا اشارہ دےدیا۔ ذرائع کے مطابق سابق چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی اور سابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے ایک ہفتہ قبل پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا ، دونوں […]

مشن شینزو،چین نے 3 خلابازوں کو اسپیس میں بھیج دیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) مشن شینزو،چین نے 3 خلابازوں کو اسپیس میں بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق چین کا تاریخی کارنامہ پہلی دفعہ ایک شہری کو اسپیس اسٹیشن میں بھیج دیا،مشن شینزو کو جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا گیا، اس میں تین خلا باز سوار ہیں ، جوزمین کے گرد چکر لگانے کے لیے پہلے سے […]

دوران پرواز بچے کی پیدائش کا انوکھا واقعہ،جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی( نیوز ڈیسک) دوران پرواز بچے کی پیدائش کا انوکھا واقعہ،جہاز کی ہنگامی لینڈنگ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر قطرائیر لائن کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ،قطر ائیرلائن کی پرواز دوحہ سے منیلا جا رہی تھی کہ دوران پرواز خاتون مسافر کے ہاں بچے پیدا ہوا جس کی وجہ سے جہاز ایمرجنسی لینڈ کرنا […]