اہم خبریں

جوبائیڈن دور میں نیتن یاہو نے ایران پرحملے کا پلان تیار کرلیا تھا، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ

نیویارک (اے بی این نیوز)نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی منصوبہ بندی کب سے کر رکھی تھی؟ امریکی اخبار کی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا ۔ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایرانی جوہری سائنس دانوں اور فوجی کمانڈروں پر مشتمل اہداف کی فہرستیں تیار کیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی […]

26 نومبر کا احتجاج ،عدالت نےپولیس کو پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما بشریٰ بی بی، عمر ایوب، شہریار آفریدی اور ایمان وسیم کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں […]

کاغان، دریائے کنہارمیں گاڑی گرگئی، میاں بیوی جاں بحق ، بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا

کاغان (اے بی این نیوز)سیاحتی مقام کاغان میں گاڑی دریائے کنہار میں جاگری، میاں بیوی موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا 5 سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں سے مرد کی شناخت جمشید کے نام سے ہوئی ہے، جن کا […]

امریکی صدر ٹرمپ کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی کا اعلان کردیا

یروشلم (اے بی این نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی کے اعلان کی توثیق کر دی۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ ٹرمپ کی جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق کیا ہے ،جنگ بندی کی خلاف وزری کا بھرپور […]

دلبدین ، نامعلوم افراد نے کھانے میں‌زہر ملادیا،مدرسے کے 50طلباءکی حالت تشویشناک، 6 جاں بحق

کوئٹہ (اے بی این نیوز)دالبدین کے ایک مدرسے کےطلباء کے کھانے میں زہر ملائے جانے کا انکشاف، میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم افراد نے طلباء کےلئے تیار کیا گئے کھانے کے سالن میں زہر ملا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زہریلا کھانے سے 50 سے زائد طلباء کی حالت تشویشناک، 6 طلباء موقع پر جان کی […]

بنگلہ دیش، الیکشن چوری کے الزام میں‌ سابق چیف الیکشن کمشنر کو حراست میں لے لیا

ڈھاکہ (اے بی این نیوز)بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے پیر کے روز معزول مطلق العنان شیخ حسینہ کے حق میں ووٹ میں دھاندلی میں مبینہ طور پر ملوث بنگلہ دیشی چیف الیکشن کمشنر کو حراست میں لے کر ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ طاقتور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے نورالہدیٰ اور دیگر […]

تہران کاایک اور بڑا وار:بیت المقدس کی فضاوں میں ایرانی میزائلوں کا راج، اسرائیلی پاور پلانٹ تباہ، ہر طرف اندھیرا پھیل گیا

یروشلم(اے بی این نیوز)مقبوضہ بیت المقدس کے آسمان میں ایرانی میزائلوں کا راج، یروشلم میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، اسرائیلی پاور پلانٹ بھی تباہ ، کئی افراد زخمی ہوگئے ایران نے اسرائیل کی جانب سے جاری حملوں کے جواب میں شدید میزائل کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں جنوبی اسرائیل کے ایک اہم […]

فلپائن کے مشرقی جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.5 ریکارڈ

فلپائن (اے بی این نیوز) فلپائنی جزائرکے مشرق میں 6.5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز 10.0 کلومیٹر کی گہرائی کا بتایا جارہا ہے ابتدائی طور پر 7.97 ڈگری شمالی عرض البلد اور 129.83 ڈگری مشرقی طول بلد پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے تاحال […]

ایران کا ایک اور میزائل حملہ، یروشلم ، تل ابیب ، بیر شیبا میں دھماکے ، 4 اسرائیلی ہلاک

تہران (اے بی این نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی کے اعلان کے بعد اور جنگ بندی کا وقت شروع ہونے سے قبل ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ ایران نے اسرائیل پر صبح سے تین میزائل حملے کئے جس سے اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبا میں […]

امریکی اڈوں پرایرانی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد کمی کا سامنا

تہران (اے بی این نیوز) مشرق وسطیٰ میں کشیدہ حالات کے پیش نظر تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے بعد ایران کی جانب سے امریکی اڈوں پر میزائل حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد کمی آگئی۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز نمایاں کمی […]