اہم خبریں

28فروری، 30مارچ، 4 مئی، 2 جولائی، 19 اگست، رواں سال کی پانچ تاریخوں بارے تہلکہ خیز پیشگوئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) وقت میں آگے یا پیچھے کی طرف سفر کرنیوالے مغربی شخص کا ایک دعویٰ سامنے آگیا، مذکورہ شخص نے گزشتہ دنوں وقت میں آگے کی طرف 2858ءتک سفر کرنے کا دعویٰ کیا ۔ڈیلی سٹار کیمطابق اس شخص نے اپنے فیس بک اکاؤنٹdarknesstimetravelپر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ وہ وقت میں آگے کی طرف سفر کرتے ہوئے 2858ءتک گیا ہے۔ اس نے دعویٰ کیا ہے کہ2023ءمیں انسان کو مریخ پر انسانی ہڈیاں ملیں گی۔اس شخص نےدعویٰ کیاہے کہ 2023ءکی پانچ تاریخیں یاد رکھ لیں۔ 28فروری کو خلائی مخلوق زمین پر دیکھی جائے گی۔ 30مارچ کو ایک ہوائی جہاز ایک ’ورم ہول‘ کے ذریعے لاپتہ ہو جائے گا، جہاز کے مسافروں کے لیے یہ وقت 6سیکنڈ ہو گا جبکہ باقی سب کے لیے یہ 6سال کا عرصہ ہو گا۔

اس شخص نے کہا ہے کہ 2023ءکی پانچ تاریخیں یاد رکھ لیں۔ 28فروری کو خلائی مخلوق زمین پر دیکھی جائے گی۔ 30مارچ کو ایک ہوائی جہاز ایک ’ورم ہول‘ کے ذریعے لاپتہ ہو جائے گا، جہاز کے مسافروں کے لیے یہ وقت 6سیکنڈ ہو گا جبکہ باقی سب کے لیے یہ 6سال کا عرصہ ہو گا۔

یہ شخص بتاتا ہے کہ تیسری تاریخ 4مئی 2023ءہے۔ اس روز مریخ پر ہمیں انسانی ہڈیاں ملیں گی۔ اس کے بعد ہر شخص کو یہ یقین ہو جائے گا کہ ہم انسان اصل میں مریخ پر رہتے تھے اور ہزاروں سال قبل وہاں سے اس زمین پر آ کر آباد ہوئے۔چوتھی تاریخ 2جولائی ہے۔ اس روز 6انسانوں کو سورج کی انتہائی توانائی سے ’سپر پاورز‘ ملیں گی اور پانچویں تاریخ 19اگست ہے۔ اس دن سائنسدان حکومت کے ایک انتہائی خفیہ پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ اس پراجیکٹ میں وہ ایک ایسی پورٹل کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں جو انسانوں کو ہماری اس کائنات کے متوازی دوسری کائنات میں لے جائے گی۔

متعلقہ خبریں