اہم خبریں

ن لیگ کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کے شیڈول میں تبدیلی

لاہور ( اے بی این نیوز    ) مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کے شیڈول میں تبدیلی، پارٹی ذرائع کے مطابق کل مرکزی پارلیمانی بورڈ مخصوص نشستوں کیلئے خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کریگا، کل مرکزی پارلیمانی بورڈ کا 14واں اجلاس ہو گا،اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے انٹرویوز کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں