اہم خبریں

جے یو آئی اور ن لیگ کا انتخابی مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (  اے بی این نیوز  )جے یو آئی اور مسلم لیگ ن کا انتخابی مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ،جے یو آئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل اور ن لیگ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ذرائع کے مطابق جلد دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگا، دونوں جماعتوں کی جانب سے مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔

متعلقہ خبریں