اہم خبریں

ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد صفر جمع صفر کے مترادف ہے، شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے ن لیگ کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ نے لاہور کو ہی پاکستان سمجھا ہوا ہے۔صحت سب سے پہلے سڑکیں فلائی اوور سب بعد میں آتے ہیں، ن لیگ نے کوئی ایک سرکاری اسپتال بنایا ہو تو بتائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی میرٹ پر اپنی کارکردگی دکھا سکتی ہے، غلط طریقے یا دھاندلی سے اقتدار میں آنے کی ضرورت نہیں۔
پی پی پی کے رہنما نے کہا کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد صفر جمع صفر کے مترادف ہے،

متعلقہ خبریں