اہم خبریں

معروف کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف پاکستانی کرکٹر احسن کریم گھر میں تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑاجو جان لیوا ثابت ہوا ، انہیں بروقت ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔اہلِ خانہ کے مطابق احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑاجو جان لیوا ثابت ہوا ، انہیں بروقت ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔احسن کریم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور میں ادا کی جائے گی۔35 سالہ فاسٹ باؤلر احسن کریم اسلام آباد لیپرڈ اور فیصل آباد کی نمائندگی کرتے رہے۔

متعلقہ خبریں