اہم خبریں

امام الحق اور دلہن کی ویڈیوز اوردلکش تصاویر سوشل میڈیا پروائرل

لاہور(نیوزڈیسک) اوپننگ بیٹس مین امام الحق کی شادی کی پرتعش تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ، گزشتہ روزولیمے کی تقریب میں اہم سیاسی ، پی سی بی کی اعلیٰ شخصیات کی شرکت ۔ولیمہ تقریب میں امام الحق کو گہرے نیلے رنگ کے تھری پیس سوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے


جبکہ ان کی دلہن انمول محمود نے انگوری رنگ کا لباس زیب تن کیا ۔اس جوڑے کی شادی کی تقریبات کا آغاز 21 نومبر کو ناروے میں مہندی کی تقریب سے ہوا تھا۔23 نومبر کو لاہور میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا تھا ، تقریب میں شریک فیملیز معروف قوال حمزہ اکرم کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔

متعلقہ خبریں