دہلی ( اے بی این نیوز )ورلڈکپ 2023 کی بدترین میزبانی پر بھارت دنیا بھر میں بدنام،بھارتی شائقین نے حریف ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے تالیاں بجانا بھی گوارا نہ کیا،تجزیہ کاروں نے دوسرے ممالک کے شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر بھی سوالات اٹھا دیئے،فاتح آسٹریلین کھلاڑیوں کی فیملیز کو انتہا پسند کرکٹ مداحوں نے ریپ کی دھمکیاں دیں،بھارتی کھلاڑی ایوارڈ کی تقریب تک بھی نہیں رکے، پریس کانفرنس کے دوران پاور بریک ڈاؤن نے بھی بھارتی ناقص انتظامات کا پول کھول دیا،عالمی کپ کے موقع پر بھارتی قوم کی کم ظرفی دنیا بھر میں بے نقاب ہو گئی
