اہم خبریں

سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف زہر اگلنے والے شرپسندوں کے گرد گھیرا تنگ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انڈیا، افغانستان کی منشاپر سوشل میڈیا پر فیک اکاونٹ بنا کر ریاست پاکستان اورپاک فوج کے خلاف زہر اگلنے والوں اور فرقہ واریت کے پھیلاؤ میں ملوث شرپسندوں کے اکاونٹ کانئی ٹیکنالوجی کے تحت سراغ لگایا جاہا ہے ۔آئندہ چند روز میں پاک فوج کے شہداکیخلاف پاکستان کے اندر فیک اکاونٹ بنا کر ٹرینڈ بنانے والوں کو منظرعام پر لایا جائےگا، تمام اکاونٹس کا سابقہ ریکارڈ بھی منظرعام پر لایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں