اہم خبریں

2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی تھی، احسن اقبال

شکر گڑھ(نیوزڈیسک)ن لیگ کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے پانامہ سازش کے ذریعے نواز شریف کو انتخابی سیاست سے باہر رکھا۔2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی تھی، اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ 2018ء میں چیئرمین پی ٹی آئی ثاقب نثار کے لاڈلے تھے، 2024ء میں نواز شریف 24 کروڑ عوام کا لاڈلہ ہوگا، نواز شریف عوام کی ترقی کا لاڈلہ ہے۔

متعلقہ خبریں