اہم خبریں

دوسرا سیمی فائنل، جنوبی افریقہ کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

کولکتہ(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں مضبوط ٹیمیں ہیں ، سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے ،جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا 9، 9 میچز کھیل چکی ہیں جس میں جیت ہار کا تناسب برابر ہے ، 7 جیتے اور 2 میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ خبریں