اہم خبریں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ( نیوزڈیسک)کوئٹہ اور اوتھل سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں 3.9 شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کئےگئے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کا مرکز اوتھل سے 20کلومیٹر دور تھا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع تاحال نہیں ملی۔لوگوں کی بڑی تعداد کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئی

متعلقہ خبریں