اہم خبریں

ورلڈ کپ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

کو لکتہ (  اے بی این نیوز   ) آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی، اور پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی، بنگلہ دہش کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی، گرین شرٹس نے بنگلہ دیش کوکم رنز تک محدود کر دیا،پھر 33اوورز میں ہدف حاصل کر کے اپنا رن ریٹ بھی بہتر کیا،اب پاکستان کا اگلا میچ نیوزی لینڈ سے ہو گا،اگر افغانستان آسٹریلیا کو ہراتا ہے تو اس ا فائدہ بھی پاکستان کو پہنچے گا۔

متعلقہ خبریں