اہم خبریں

افواہیں دم توڑ گئیں،ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ایک ہوگئے

اسلام (نیوز ڈیسک) افواہیں دم توڑ گئیں،ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ایک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے یہ خبریں گردش میں تھی کہ دونوں میں طلاق ہو گئی ہے اس لیے ایک ساتھ نہیں رہتے ایک انڈیا میں دوسرا پاکستان میں لیکن بچے کی سالگرہ دنوں نے ایک ساتھ منائی،تصاویر بھی شیئر کردیں مداحوں کا خوشی کا اظہارکیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹوئٹ میں شعیب ملک کی طرف سے شیئر کردہ تصاویر کے کیپشن میں کہ ہیپی برتھ ڈے بیٹا بابا لووز یو اس کےساتھ انہوں نے دل کا ایموجی کا اضافہ بھی کیا۔

متعلقہ خبریں