اہم خبریں

ہم نے آج میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوادیا، کپتان

چنئی (اے بی این نیوز    )کپتان بابر اعظم نے کہا کہ افسوس ہے کہ قریب پہنچنے کے باوجود میچ نہ جیت سکے،بالرز نے آج جنوبی افریقہ کے زبردست مقابلہ کیا،ہم نے آج میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوادیا، آئندہ3 میچوں میں بہتر کھیلنے کی کوشش کریں گے، اچھا مقابلہ تھا لیکن ہمارے 10 سے 15 رنز کم تھے،ڈی آر ایس ہمارے ہاتھ میں نہیں، امپائر آؤٹ دیتا توجیت ہماری تھی۔

متعلقہ خبریں