منڈی بہاؤالدین ( اے بی این نیوز ) امیرزادے کی انوکھی شادی، نوٹوں اور موبائل فونزکی بارش، مہندی کی تقریب میں نوٹ ، موبائل فونز اور سوٹ نچھاورکئے گئے،سمیٹنے والوں کی چاندی ،نوٹوں سے جھولیاں بھر گئیں،مقامی تاجر کے بیٹے کی مہندی کی تقریب نجی میرج ہال میں ہوئی۔