اہم خبریں

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی ،شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے آئندہ سماعت پر سرکاری گواہان کو طلب کرلیا گیا ہے

متعلقہ خبریں