اہم خبریں

اسلام آباد ،ڈینگی کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ،ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ، چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ 96کیسز رپورٹ ،تعداد1600ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار 691 ہے۔پنجاب میں ڈینگی کے149نئے مریضوں کی تصدیق،صوبے کے36اضلاع میں ڈینگی کے مجموعی مریضوں کی تعداد6ہزار217ہوگئی،لاہورمیں 60،راولپنڈی میں 31،ملتان میں 13،گوجرانوالہ میں ڈینگی وائرس کے 18نئے کیس سامنے آئے۔

متعلقہ خبریں