اہم خبریں

شہروز کاشف کا اعزاز ،8ہزار میٹر سے بلند14 چوٹیاں سرکرلیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا اعزاز ،نیاریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ۔ واضح رہے کہ انہو ں نے یہ ریکارڈ چین میں موجود 8188 میٹر بلند چوٹی چو ایو کو سر کر اپنے نام کیا شہروز کاشف اب تک 8ہزار میٹر سے بلند 14 چوٹیاں سر کر چکے ہیں ۔

متعلقہ خبریں