اہم خبریں

پاکستانی کھلاڑی اب پہلے سے کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، مکی آرتھر

حیدرآباددکن(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھرنے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، چار سال میں انہوں نے بہت کرکٹ کھیلی ہے۔حیدرآباد، دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف پہلے میچ کیلئے فائنل الیون تیار ہے۔

متعلقہ خبریں