اہم خبریں

ن لیگ نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی، شہباز شریف

لاہور (  اے بی این نیوز  )نواز شریف معاشی مشکلات کے حل کا ایجنڈا دیں گے،ن لیگ نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی، ، شہباز شریف کی تاجروں سے ملاقات میں گفتگو ،تاجروں نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے پر بطور وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا،کہا تاجروں کے ساتھ میاں نواز شریف کا دل کا رشتہ ہے،ملکی مسائل کاحل صرف نوازشریف کے پاس ہے

متعلقہ خبریں