اہم خبریں

کراچی ،اسٹریٹ کرائمز سے تنگ شہری کی ڈاکوؤں پرفائرنگ

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی ،اسٹریٹ کرائمز سے تنگ شہری کی ڈاکوؤں پرفائرنگ،3 ڈاکو زخمی ہو گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سیکٹر بی 15 میں مسلح ملزمان کی موٹرسائیکل پر شہری کو لوٹنے کی کوشش ،شہری نے تینوں ملزمان پرفائرنگ کردی ۔، زخمی ہونے والے ڈاکوعامر حسین، اسماعیل اور عبدالرحمٰن کو پولیس نے حراست میں لے کر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں