لاہور(نیوز رپورٹر)لاہورسمیت پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کل کھل جا ئیں ۔محکمہ اسکولز کا کہنا ہے کہ چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، افواہوں کومسترد کرتے ہوئےآج سے اسکول کھل گئے ہیں ۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق سرکاری و نجی اسکولز کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہواک کل ے اسکولز میں کلاسز کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔