اہم خبریں

کوٹ مومن، ٹائر پھٹنے سے مسافر بس الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق

کوٹ مومن(نیوزڈیسک) مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ کوٹ مومن کے قریب موٹروے ایم ٹو پر پیش آیا جہاں نجی کمپنی کی مسافر بس ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی میتیںاور شدید زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں