اہم خبریں

انجری کا شکار نسیم شاہ ایشیاء کپ سے باہر،زمان خان نے جگہ لے لی

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشیاکپ میں سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ ایشیاء کپ میں سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل زمان خان نے نسیم شاہ کی جگہ 17 رکنی اسکواڈ کا جوائن کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں