لندن(نیوز یسک) سربیاکے اسٹار ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس میں تاریخ رقم کردی۔ فائنل میں روسی اسٹار ڈینینل کو چھ تین، سات چھ اور چھ تین سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی ۔نوواک جوکووچ نے نے ابتک چار دفع یو ایس اوپن مینز سنگلز کی ٹرافی اپنے نام کی ہے ۔
