اہم خبریں

چینی کی قیمتوں میں بیس روپے فی کلو کمی ، قیمتیں مزید گرنے کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک)چینی کی قیمتوں بیس روپے فی کلوگرام تک کی کمی اوپن مارکیٹ میں 9000 روپے چینی کا بیگ 8400 روپے کا ہو گیا۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی 169روپے فی کلوگرام اور پرچون میں چینی 180روپے فی کلوگرام فروخت کی جا رہی ہے ۔اہم قوتوں کے اہلکار شوگر ملوں کے باہر تعینات۔چینی کی سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار چینی کا ایک ایک دانہ مانیٹر کیا جا رہا ہے۔تاجروں کی مطابق أنے والے دنوں میں چینی کی قیمتیں مزید کم ہو نگی۔

متعلقہ خبریں