اہم خبریں

شاباش شاہین،4 بھارتی کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا، چوتھا سورما کلین بولڈ

پالی کیلے (اے بی این نیوز       )ایشیا کپ2023،پاک بھارت ٹاکرا،بھارت کی چوتھی وکٹ 66رنزپرگرگئی،شبمن گل 10رنزبنا کر حارث روف کی گیند پرکلین بولڈ ہو گئے، ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ جاری ہے جس میں بھارت کی 4 وکٹیں گر چکی ہیں۔ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ جاری ہے جس میں شاہین آفریدی نے بھارت کے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کرلیا۔

متعلقہ خبریں