اہم خبریں

ایشیا کپ پاک بھارت میچ ،سب سے بڑا ٹاکراآج ہوگا

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکراآج ،بھارت کو شکست دے کر پاکستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ دوہرانے کے لیے پرعزم ہے ،ٹی 20ورلڈ کپ دوہزار اکیس کی طرح بابراعظم اور محمد رضوان بھارتی بالرز کی جم کر دھلائی کرنے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہین شاہ آفریدی نسیم شاہ اور حارث روف بھی ہیں بھارت کی وکٹیں گرانے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب بھارت کے روہت شرما،شبمن گل اور ویرات کوہلی بھی ہیں میدان میں اترنے کوتیار لیکن فیصلہ پاکستان کی جیت ہوگی یا انڈیا کو شکست فیصلہ میدان کرکٹ میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں