اہم خبریں

ایشاء کپ،بھارت ،آئی سی سی رکن ممالک کوپی سی بی کے دعوت نامے جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بھارت سمیت ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی ) کے تمام رکن ممالک کو ایشیا کپ 2023 کے میچز کے لیے دعوت نامے بھجوا دئیے،ذرائع کے مطابق راجر بنی اور راجیو شکلا کے ایشیا کپ کے دوران پاکستان آنے کا امکان ہے۔اے سی سی کے صدر اور سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ کو بھی دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں