اہم خبریں

بھارت کاحیدر آباد دکن میں ورلڈکپ میچز کی تاریخ بدلنے سے انکار

حیدرآباددکن(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے حیدر آباد دکن میں ورلڈکپ کے میچز کی تاریخ بدلنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023ء میں حیدر آباد دکن میں میچز کی تاریخیں نہیں بدلیں گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کو باضابطہ آگاہ کردیا۔

متعلقہ خبریں