اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں، نگران وزیر اطلاعات

اسلاآباد ( اے بی این نیوز    )پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں، ریاست کی طاقت اقلیتوں کے ساتھ کھڑی ہے، کابینہ نے ملک میں صوفی ازم کو فروغ دینے پر زور دیا، نگران وزیراعظم نے ملک میں انفراسٹرکچر کی تعمیر پر زور دیا، نگران وزیر اطلاعات نے نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان 25 کروڑ عوام کا ملک ہے، تمام شہریوں کو برابر انسانی حقوق حاصل ہیں،جڑانوالہ واقعہ پر ہر فرد نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں