اہم خبریں

بھارت،انگریز دور کے قوانین سے جان چھڑانےکیلئے بھارتی پارلیمنٹ ترمیمی بل پیش

نئی دہلی(نیوزڈیسک)مودی حکومت نے انگریز دور کے قوانین سے جان چھڑانے کے لیے ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایوان زیریں(لوک سبھا) میں بل پیش کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہاکہ نئے قوانین ملک میں بادشاہت اور ہماری غلامی کے تاثر کو ختم کردیں گے، بہت سے قوانین 19ویں صدی میں اس وقت متعارف کروائےگئے تھے جب ملک برطانیہ کےزیرقبضہ تھا۔

متعلقہ خبریں