پشاور( اے بی این نیوز )چیئرمین تحصیل کونسل متھرا کی نشست پر ضمنی انتخابات، ووٹنگ کا وقت ختم،گنتی شروع، پولینگ اسٹیشنز کے دروازے بند، اندر موجود شہریوں ووٹ ڈال سکتے ہیں ووٹنگ بلا تعطل پانچ بجے تک جاری رہی چئیرمین تحصیل کونسل متھرا کی نشست کے چھ امیدوار مدمقابل ہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے چھ بجے تک غیر ختمی و غیرسرکاری نتائج نشر نہ کرنے کی ہدایت















