اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن آئین کے مطابق وقت پر ہونے چاہئیں،مہنگائی کے باعث ہمار اووٹ بینک متاثر ہوسکتاہے،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے گفتگو ،کیانئی مردم شماری کے تحت الیکشن تاخیر کا شکار ہو جائیں گے ، صحافی کا سوال ،شاہد خاقان عباسی نے جواب دیایہ الیکشن کمشنر کا اختیار کا ہے الیکشن کب ہوں گے،نگران وزیراعظم کانام نگران وزیراعظم ہے،اے بی این نیوز کے سوال پر شاہد خاقان عباسی کا دلچسپ جواب۔
