اہم خبریں

حکمران اتحاد کا قومی اسمبلی کی تحلیل پر اتفاق ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے پاگئے

اسلام آبادس(اے بی این نیوز)حکمران اتحاد کا قومی اسمبلی کی تحلیل پر اتفاق ،ذرائع کے مطابق 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی، قومی اسمبلی کی تحلیل کی سمری صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق معاملات طے پا گئے۔زرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی 8 اگست کو تحلیل کرنے کی تجویز دی تھی۔

متعلقہ خبریں